عمران خان کی دھواں دھار تقریر، کیا حکومت نواز شریف کو پاکستان لا پائے گی؟ مبشر لقمان کا اہم تجزیہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر مبشر لقمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان نے ابھی تقریر کی ہے، ٹائیگر فورس سے خطاب کیا، جنہوں نے نہیں دیکھی بتا دیتا ہوں، وزیراعظم نے 11 برس پرانی ویڈیو چلائی اور کہا کہ میں تب کہہ رہا تھا کہ جب کرپشن پر … عمران خان کی دھواں دھار تقریر، کیا حکومت نواز شریف کو پاکستان لا پائے گی؟ مبشر لقمان کا اہم تجزیہ پڑھنا جاری رکھیں