اسلام آباد میں مردہ مرغیوں کا گوشت کھلائےجانے کا انکشاف

اسلام آباد : لاہور،کراچی اوراب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مردہ مرغیوں‌کے گوشت کےکھلائے جانے کی خبروں‌نے تہلکہ مچا دیا ہے، اطلاعات کے مطابق شہر اقتدار کے ایک ریسٹورنٹ میں مردہ مرغیوں کا گوشت استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں چھاپہ مار ٹیم نے گوشت کے نمونے لے کر … اسلام آباد میں مردہ مرغیوں کا گوشت کھلائےجانے کا انکشاف پڑھنا جاری رکھیں