اسے کہتے ہیں تبدیلی کے پی میں‌سکول بیگ کا وزن طالبعلم کے وزن سے15 فیصد سے زیادہ نہیں ہوگا’

پشاور: اسے کہتے ہیں‌ تبدیلی ، کے پی حکومت نےطالب علموں پر کتابوں کے بوجھ کوہلکا کرنے کا فیصلہ کرلیا ، اطلاعات کے مطابق ایلمنٹری اور سیکنڈری ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ اسکول بیگ کا وزن طالب علم کے وزن سے 15 فیصد سے زیادہ نہیں ہوگا۔مذکورہ فیصلہ خیبرپختونخوا اسکول بیگ ایکٹ 2019 … اسے کہتے ہیں تبدیلی کے پی میں‌سکول بیگ کا وزن طالبعلم کے وزن سے15 فیصد سے زیادہ نہیں ہوگا’ پڑھنا جاری رکھیں