فرنیچرشوروم میں آگ بھڑک اٹھی،ہرطرف دھواں ہی دھواں‌

لاہور:لاہور میں سموگ نہیں فرنیچرمارکیٹ کی آگ نے ہرطرف دھواں ہی بکھیرکررکھ دیا ہے، لوگ پریشان ، اطلاعات کے مطابق لاہورکے علاقہ سبزہ زارکےعلاقہ میں فرنیچرشوروم میں آگ بھڑک اٹھی، آتشزدگی کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی۔ تفصیلات کے مطابق سبزہزار کے علاقہ میں میں فرنیچرشوروم میں اچانک بھڑک اٹھی، فرنیچرشوروم میں آگ لگنے سے … فرنیچرشوروم میں آگ بھڑک اٹھی،ہرطرف دھواں ہی دھواں‌ پڑھنا جاری رکھیں