مقبوضہ کشمیر میں جہیز مخالف قانون نافذ العمل،کشمیریوں کا احتجاج

سرینگر:مقبوضہ جموں و کشمیر اور لداخ کو مرکزی زیرانتظام علاقوں میں تبدیل کرنے کے ساتھ ہی یہاں 164 مرکزی قوانین نافذ العمل ہوگئے ہیں۔تنظیم نو قانون کے تحت سخت ترین جہیز مخالف قانون بھی نافذ ہوچکا ہے جبکہ اس قانون کے تحت 5 سال تک کی سزا ہوسکتی ہے۔قبل ازیں ریاستی انسداد جہیز قانون کے … مقبوضہ کشمیر میں جہیز مخالف قانون نافذ العمل،کشمیریوں کا احتجاج پڑھنا جاری رکھیں