بھارت ایک اور ڈرامہ رچانے میں مصروف، 26/11 طرز کے حملے کا الرٹ جاری

بھارت میں ایک اور 26/11 طرز کے حملے کا الرٹ جاری کر دیا گیا، بھارتی نیوی کو سمندری نگرانی سخت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے راستے سے بھارتی ریاست تامل ناڈو میں حملے کا خطرہ ہے، بھارتی اداروں … بھارت ایک اور ڈرامہ رچانے میں مصروف، 26/11 طرز کے حملے کا الرٹ جاری پڑھنا جاری رکھیں