بھارت ایک بار پھر بے نقاب،افغان امن عمل سبوتاژ کرنے کی سازش بھی سامنے آ گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی خطے میں گریٹ ڈبل گیم بے نقاب ہوگئی ہے بھارت کا پاکستان کو ناکام ریاست بنانےاور افغان امن عمل سبوتاژ کرنے کا مشن بھی سامنے آیا ہے، بھارت دہشت گردوں کاسرغنہ اورمالی معاونت کارہے بھارت نے مختلف ابھرنے والی تحاریک میں داعش کی پشت پناہی کی، … بھارت ایک بار پھر بے نقاب،افغان امن عمل سبوتاژ کرنے کی سازش بھی سامنے آ گئی پڑھنا جاری رکھیں