بھارت کے اندر 22 پاکستان بن جائیں گے، شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کشمیریوں کے ساتھ ہیں ہمیشہ ان کا ساتھ دیتے رہیں گے ،بھارت کے اندر 22 پاکستان بن جائیں گے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ پاک فوج … بھارت کے اندر 22 پاکستان بن جائیں گے، شیخ رشید پڑھنا جاری رکھیں