بھارت کے تربیت یافتہ دہشتگرد پاکستان کیخلاف کارروائیاں کررہے ہیں،رحمان ملک

رحمان ملک کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئی جی اسلام آباد اورآئی جی پنجاب داخلہ کمیٹی میں پیش ہوئے، سینیٹرجاویدعباسی نے کہا کہ وزیرداخلہ آج پھرنہیں آئے، جس پر رحمان ملک نے کہا کہ انہوں نے ٹیلی فون کیا تھا وہ نہیں … بھارت کے تربیت یافتہ دہشتگرد پاکستان کیخلاف کارروائیاں کررہے ہیں،رحمان ملک پڑھنا جاری رکھیں