بھارت کشمیر میں مکمل نسل کشی کی طرف جا رہا ہے ،مشعال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ بھارت کشمیر میں مکمل نسل کشی کی طرف جا رہاہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مشعال ملک کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں رہنماؤں سے کوئی رابطہ نہیں ہوپا رہا ،یاسین ملک کےکیس کی 11ستمبر کو سماعت ہے ،بھارت کشمیر میں … بھارت کشمیر میں مکمل نسل کشی کی طرف جا رہا ہے ،مشعال ملک پڑھنا جاری رکھیں