بھارت کی حماقت سے مقبوضہ کشمیر میں صورتحال اور خراب ہوسکتی ہے، قریشی

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کشمیر کے سفیر کے طور پر اقوام متحدہ میں مقدمہ پیش کریں گے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیو یارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے سیکریٹری جنرل سے وزیراعظم … بھارت کی حماقت سے مقبوضہ کشمیر میں صورتحال اور خراب ہوسکتی ہے، قریشی پڑھنا جاری رکھیں