بھارت کی کشمیر سمیت پاکستان پر مسلسل جارحیت اور حکومت پاکستان کی خاموشی سوالیہ نشان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور بھارت کے مابین کشیدگی مسلسل جاری ہے ، گزشتہ شب بھارتی طیارے کراچی کے ساتھ ،یا کراچی سائڈ پر بارڈ کی طرف بڑھ رہے تھے تو پاکستان ایئر فورس نے دفاع کیا اور بھارتی طیاروں کو مار بھگایا ،لائن آف کنٹرول پر بھی بھارت کی جانب … بھارت کی کشمیر سمیت پاکستان پر مسلسل جارحیت اور حکومت پاکستان کی خاموشی سوالیہ نشان پڑھنا جاری رکھیں