بھارت کوعراق میں بھی عالمی کانفرنس میں پسپائی کا سامنا ،بیرسٹر سیف بھارتی وفد پر برس پڑے

عراق میں ایشیائی پارلیمانی کانفرنس کے اجلاس میں بھارت نے ایک بارپھرہٹ دھرمی دکھائی، بیرسٹر سیف کے خطاب کے دوران بھارتی وفد نے شورشرابا کیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مالدیپ کے بعد بھارت کوعراق میں بھی عالمی کانفرنس میں پسپائی کا سامنا کرنا پڑا ہے،بیرسٹرسیف نےکشمیرکا مقدمہ ایشیائی پارلیمانی کانفرنس میں اٹھا … بھارت کوعراق میں بھی عالمی کانفرنس میں پسپائی کا سامنا ،بیرسٹر سیف بھارتی وفد پر برس پڑے پڑھنا جاری رکھیں