بھارت مان گیا، میزائل ہم سے فائر ہوا، بھارتی وزارت دفاع

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت مان گیا، میزائل ہم سے فائر ہوا بھارت نے پاکستانی حدود میں میزائل گرنے کا اعتراف کرلیا ، بھارتی وزارت دفاع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ میزائل انڈیا سے ہی فائر ہوا ہے، وزارت دفاع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نومارچ کو … بھارت مان گیا، میزائل ہم سے فائر ہوا، بھارتی وزارت دفاع پڑھنا جاری رکھیں