بھارت میں امام مسجد اور انکی اہلیہ کے قتل کی شیریں مزاری نے کی مذمت

وفاقی وزیرانسانی حقوق شیریں مزاری نے بھارتی علاقے ہریانہ میں امام مسجد اور ان کی معذور اہلیہ کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ آر ایس ایس کے غنڈوں اور … بھارت میں امام مسجد اور انکی اہلیہ کے قتل کی شیریں مزاری نے کی مذمت پڑھنا جاری رکھیں