بھارت میں ہوا انصاف کا قتل ،شہید بابری مسجد کے تمام ملزم بری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی شہر لکھنو میں خصوصی سی بی آئی کورٹ نے بابری مسجد انہدام کے تمام ملزمان کو بری کردیا عدالت نے فیصلے میں کہا کہ اس بات کے کوئی واضح ثبوت نہیں ملے کہ یہ سب سوچی سمجھی سازش کے نتیجے میں ہوا۔ سیشن ٹرائل نمبر 344/1994, 423/2017 … بھارت میں ہوا انصاف کا قتل ،شہید بابری مسجد کے تمام ملزم بری پڑھنا جاری رکھیں