بھارت میں مسلمانوں پر تشدد کرنیوالی آر ایس ایس لداخ پر چین کے ساتھ بہادری کے جوہر کیوں نہیں دکھاتی؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین اور بھارت کے مابین لداخ پر سرحدی کشیدگی جاری ہے، چین کے جنگی طیارے آج بھارتی فضائی حدود میں گھس کر واپس آئے تا ہم بھارتی فضائیہ خاموش رہی اور اسے سانپ سونگھ گیا لداخ کشیدگی میں خاموشی پر بھارتی وزیراعظم مودی پر نہ صرف بھارت بلکہ … بھارت میں مسلمانوں پر تشدد کرنیوالی آر ایس ایس لداخ پر چین کے ساتھ بہادری کے جوہر کیوں نہیں دکھاتی؟ پڑھنا جاری رکھیں