بھارت میں کرونا، پاکستانی وزیراعظم بھی خاموش نہ رہ سکے

بھارت میں کرونا، پاکستانی وزیراعظم بھی خاموش نہ رہ سکے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کورونا کی خطرناک لہرمیں بھارت کے لوگوں سے اظہاریکجہتی کیا ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بھارتی شہری کورونا کی خطرناک لہر سے … بھارت میں کرونا، پاکستانی وزیراعظم بھی خاموش نہ رہ سکے پڑھنا جاری رکھیں