بھارت میں کرونا کا پھیلاؤ جاری، دنیا میں مریضوں کے حساب سے تیسرے نمبر پر آ گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین سے پھیلنے والے خطرناک کرونا وائرس کا دنیا بھر کی طرح بھارت میں پھیلاؤ جاری ہے،بھارت کرونا مریضوں کے حساب سے دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر آ گیا ہے بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 24 ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آئے ہیں، بھارتی وزارت … بھارت میں کرونا کا پھیلاؤ جاری، دنیا میں مریضوں کے حساب سے تیسرے نمبر پر آ گیا پڑھنا جاری رکھیں