بھارت یہ ناں سمجھے کہ کرونا کی وجہ سے کشمیری اپنے موقف پرکمزورہوگئے ہیں،کشمیرہماراہے،سارے کا سارا ہے ،الطاف حسین

اسلام آباد: انٹرنیشنل کشمیر لابی گروپ نےایک آن لائن سیمینارکا اہتمام کیا جس میں کشمیری ماہرین رائے لی گئی کہ وہ اس امکان کا جائزہ لیں کہ کورونا کی وبا کے دوران عالمی توجہ کشمیرکی صورتحال سے دور نا ہو جائے۔ یہ ایک مخمصہ ہے جس کا سامنا بہت سے انسانی حقوق کے کارکنوں اور … بھارت یہ ناں سمجھے کہ کرونا کی وجہ سے کشمیری اپنے موقف پرکمزورہوگئے ہیں،کشمیرہماراہے،سارے کا سارا ہے ،الطاف حسین پڑھنا جاری رکھیں