بھارت کا یوم آزادی، کشمیر میں یوم سیاہ،پاکستانی پرچم لہرا دیئے گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے یوم آزادی پر دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر آج دنیا بھر میں مقیم کشمیری بھارت کے خلاف مظاہرے اور ریلیاں نکالیں گے جبکہ مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔ … بھارت کا یوم آزادی، کشمیر میں یوم سیاہ،پاکستانی پرچم لہرا دیئے گئے پڑھنا جاری رکھیں