پاکستان سے خوبصورت یادیں لے کر واپس جارہی ہوں، بھارتی اداکارہ پونم کور

اسلام آباد :کرتار پورراہداری کھولنے پر وزیر اعظم عمران خان اور پاکستان کی شکر گزار ہوں، یہاں آکر بےحد خوشی محسوس ہوئی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں تمام اقلیتوں کو پوری مذہبی آزادی حاصل ہے، آئین پاکستان اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا ضامن ہے۔ان خیالات کااظہار بھارتی اداکارہ پونم کور نےکیا ہے. ڈی جی … پاکستان سے خوبصورت یادیں لے کر واپس جارہی ہوں، بھارتی اداکارہ پونم کور پڑھنا جاری رکھیں