بھارتی ائیر فورس کا طیارہ لاپتہ، 13 افراد سوار، بھارت میں کھلبلی مچ گئی

بھارتی ائیر فورس کا طیارہ لا پتہ ہو گیا ، بھارت میں کھلبلی مچ گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ائیر فورس کا طیارہ لا پتہ ہو گیا ہے. اےاین32نے آسام سےاُڑان بھری، بھارتی ائیر فورس کے طیارے میں عملےکے 8ارکان سمیت13افرادسوارتھے. طیارے نے جرہٹ ائیر بیس سے اڑان بھری تھی طیارے … بھارتی ائیر فورس کا طیارہ لاپتہ، 13 افراد سوار، بھارت میں کھلبلی مچ گئی پڑھنا جاری رکھیں