بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر تباہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع اودھم پور میں بھارتی فوجی ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہو گیا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گرنے سے ایک شخص ہلاک جبکہ 2 افرادزخمی ہو گئے ہیں ، اطلاع پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، بھارتی فوج نے جائے وقوعہ کو … بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر تباہ پڑھنا جاری رکھیں