بھارتی آرمی چیف کا بیان گیدڑ بھبکیاں ہیں، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا بیان گیدڑ بھبکیاں ہیں،موجودہ بھارت پرہندوتواسوچ حکمرانی کررہی ہے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیراقوام متحدہ کی قراردادوں کےمطابق حل ہونا چاہیے،موجودہ بھارت … بھارتی آرمی چیف کا بیان گیدڑ بھبکیاں ہیں، شاہ محمود قریشی پڑھنا جاری رکھیں