بھارتی فوج کی بربریت، کشمیری نوجوان شہید،25 روز سے کرفیو،کشمیری گھروں میں محصور

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت جاری جاری، سوپور میں کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے بہانے بارہمولا کے علاقے سوپور میں کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا، سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج نے چادر و چاردیوای کے تقدس کو … بھارتی فوج کی بربریت، کشمیری نوجوان شہید،25 روز سے کرفیو،کشمیری گھروں میں محصور پڑھنا جاری رکھیں