بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے 30 گھنٹے بعد بھارتی وزیر دفاع جاگ گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لداخ میں چینی فوج کے ہاتھوں 20 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے 20 گھنٹے بعد بھارتی وزیر دفاع نے افسوس کا اظہار کیا ہے بھارتی وزیر دفاع نے لداخ میں بھارتی فوجیوں‌کی ہلاکت کے بعد بھارتی افواج کے سربراہان کے ساتھ ہنگامی اجلاس کیا تھا لیکن اس کا … بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے 30 گھنٹے بعد بھارتی وزیر دفاع جاگ گئے پڑھنا جاری رکھیں