بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد مودی کے احمد آباد میں چین کیخلاف مظاہرے، چینی مصنوعات نذرآتش

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین کے ہاتھوں بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد بھارت مین چین کے خلاف مظاہرے جاری ہیں بھارتی وزیراعظم مودی کے آبائی حلقے احمد آباد میں بھارتی شہریوں نے چینی حملے میں 20 فوجیوں کی ہلاکت پر احتجاج کیا، اس دوران شرکاء نے چین کے خلاف شدید نعرے … بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد مودی کے احمد آباد میں چین کیخلاف مظاہرے، چینی مصنوعات نذرآتش پڑھنا جاری رکھیں