بھارتی فوج میں کرونا پھیل گیا،3 کیمپ سیل کر دیئے گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس بھارت میں تیزی سے پھیل رہاہے، آئے روز ہلاکتوں میں اضافہ ہو رہا ہے بھارتی فوج میں بھی کرونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے بھارتی فوج میں خوف کی فضا ہے، تریپورہ کے ضلع دھلائی میں بی ایس ایف کے کئی اہلکاروں میں کرونا وائرس کی … بھارتی فوج میں کرونا پھیل گیا،3 کیمپ سیل کر دیئے گئے پڑھنا جاری رکھیں