پاکستان کو دھمکیاں اور حالت یہ، بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ تباہ

بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ تباہ ہو گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فضائیہ کا طیارہ مگ 21 تباہ ہو گیا ہے، بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ طیارہ تباہ ہوا ہے لیکن دونوں پائلٹ محفوظ ہیں، رواں ماہ 17 ستمبر کو بھارتی فوج کو مزید ایک ایئر کرافٹ کا نقصان … پاکستان کو دھمکیاں اور حالت یہ، بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ تباہ پڑھنا جاری رکھیں