بھارتی فوجی کی لاش تیرتی ہوئی پاکستان آئی تو پاک فوج نے کیا کیا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتا دیا

پاکستان نے بی ایس ایف کے ایک فوجی کی لاش بھارتی حکام کے حوالے کر دی، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارتی فورسز کے ایک فوجی کی لاش بھارتی حکام کے حوالے کردی،بھارتی فورسز کا سب انسپکٹر مقبوضہ کشمیر میں نالہ … بھارتی فوجی کی لاش تیرتی ہوئی پاکستان آئی تو پاک فوج نے کیا کیا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں