بھارت کے ساتھ تجارت کی بحالی، خصوصی اجلاس میں وزیراعظم کا بڑا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے ساتھ تجارت کی بحالی کے حوالہ سے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کشمیر کو حق خود ارادیت دئیے بغیر بھارت کے ساتھ تعلقات نارمل نہیں ہوسکتے، مقبوضہ کشمیر کی آئینی صورتحال بحال ہونے تک … بھارت کے ساتھ تجارت کی بحالی، خصوصی اجلاس میں وزیراعظم کا بڑا اعلان پڑھنا جاری رکھیں