بھارتی میڈیا کا کراچی میں داؤد ابراہیم کی چھتیسویں بار کرونا سے موت کا دعویٰ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی میڈیا نے کراچی میں داؤد ابراہیم کی چھتیسویں بار کرونا سے موت کا دعویٰ کیا ہے بھارت دنیا کے مشہور انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کو پکڑ تو نہیں سکا البتہ اپنی شرمندگی چھپانے کے لئے داؤد ابراہیم کی موت کے دعوے کرتا رہتا ہے اور ایسا … بھارتی میڈیا کا کراچی میں داؤد ابراہیم کی چھتیسویں بار کرونا سے موت کا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں