سی پیک بھارت کےلیئے ڈراونا خواب بن گیا بھارتی نیول چیف حواس باختہ ،سازش تیارکرنے لگا

نئی دہلی: سی پیک بھارت کےلیئے ڈراونا خواب بن گیا بھارتی نیول چیف حواس باختہ ،سازش تیارکرنے لگا،اطلاعات کےمطابق بھارتی بحریہ کے سربراہ کرمبیر سنگھ نے پاک چین اقتصادی راہداری کو اپنے ملک کی سلامتی کے خلاف قرار دیتے ہوئے سی پیک پر ہرزہ سرائی کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی میں ایک … سی پیک بھارت کےلیئے ڈراونا خواب بن گیا بھارتی نیول چیف حواس باختہ ،سازش تیارکرنے لگا پڑھنا جاری رکھیں