مقبوضہ کشمیر، ماہ ستمبرمیں 16کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کے دوران گذشتہ ماہ ستمبر میں ایک عورت اور دو لڑکوں سمیت 16کشمیری شہید کر دیے۔ مقبوضہ کشمیر، ریاستی دہشت گردی میں مزید چھ کشمیری شہید کشمیرمیڈیاسروس کے ریسرچ سیکشن کے اعداد و شمار کے مطابق ، چھ کشمیری جعلی مقابلوں میں شہید کیے گئے۔ ان … مقبوضہ کشمیر، ماہ ستمبرمیں 16کشمیری شہید پڑھنا جاری رکھیں