بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ،20 سالہ نوجوان زخمی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے اشتعال انگیزی جاری ہے ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی پر جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنایا،بھارتی فوج نے بکسر سیکٹر میں رہائشی آبادی کو نشانہ بنایا بھارتی فوج … بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ،20 سالہ نوجوان زخمی پڑھنا جاری رکھیں