بھارتی حکومت کی جانب سے مسلمانوں کو معاشرتی تنہائی کا شکار کرنا تشویشناک ہے،صدر مملکت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے انڈونیشیا کے سبکدوش ہونے والے سفیر آئیون سویودری عَمری کی ملاقات ہوئی ہے اس موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت کی جانب سے مسلمانوں کو معاشرتی تنہا ئی کا شکار کرنا تشویشناک ہے، مسلمانوں کے … بھارتی حکومت کی جانب سے مسلمانوں کو معاشرتی تنہائی کا شکار کرنا تشویشناک ہے،صدر مملکت پڑھنا جاری رکھیں