انصاف ملے گا، قاسم سوری نے ایسا کیوں کہہ دیا؟

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے سپر یم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے بلوچستان الیکشن ٹربیونل کے قومی اسمبلی کے حلقہ 265 کے فیصلے کے خلاف حکم امتناعی کے اجراء پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ اعلیٰ ترین عدالت ہے جس سے اْنہیں انصاف ملے گا اور آئندہ … انصاف ملے گا، قاسم سوری نے ایسا کیوں کہہ دیا؟ پڑھنا جاری رکھیں