انسان کے لیے اُس کا ذہنی سکون اور دماغی صحت دُنیاوی شہرت، دولت اور کامیابی سے بڑھ کر ہے یاسر حسین

34 سالہ بھارتی اداکار سوشانت سنگھ کی خُود کشی کے بعدپاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار یاسر حسین نے سوشل میڈیا پر ایک معنی خیز پیغام سامنے جاری کیا ہے- باغی ٹی وی : پاکستانی اداکار یاسر حسین نے ڈپریشن کی وجہ سے خودکشی کرنے والے بھارتی اداکار سوشانت سنگھ کی موت پر افسوس کا … انسان کے لیے اُس کا ذہنی سکون اور دماغی صحت دُنیاوی شہرت، دولت اور کامیابی سے بڑھ کر ہے یاسر حسین پڑھنا جاری رکھیں