انسان کی لاش مل جائے انسان کو تسلی ہوجاتی ہے،جبری گمشدگی کیس میں عدالت کے ریمارکس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں آئی ٹی ایکسپرٹ ساجد محمود کی عدم بازیابی پر عملدرآمد کا کیس کی سماعت ہوئی اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری خزانہ کو طلب کرلیا،اسلام آباد ہائیکورٹ نے دونوں وفاقی سیکریٹریوں کو 19 اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم دیا ،عدالت نے آئندہ … انسان کی لاش مل جائے انسان کو تسلی ہوجاتی ہے،جبری گمشدگی کیس میں عدالت کے ریمارکس پڑھنا جاری رکھیں