انسانوں کیلئے کچھ کرتے نہیں، کتوں کے حقوق کیلئے یہاں پہنچ گئے، عدالت

انسانوں کیلئے کچھ کرتے نہیں، کتوں کے حقوق کیلئے یہاں پہنچ گئے، عدالت سندھ ہائیکورٹ میں کراچی میں کتوں کو مارنے سے متعلق کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کتے انسانوں کو کاٹ رہے ہیں اس پر درخواست گزار کو افسوس … انسانوں کیلئے کچھ کرتے نہیں، کتوں کے حقوق کیلئے یہاں پہنچ گئے، عدالت پڑھنا جاری رکھیں