بھارتی لابی کامیاب ، انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے پاکستانی اپیل مسترد کردی

اسلام آباد:ڈیوس کپ کے انعقادکامعاملہ بھارتی لابی کامیاب رہی ، انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے پاکستان کی اپیل مسترد کردی ہے، دوسری طرف انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے ڈیوس کپ ٹائی نیوٹرل مقام پر کروانے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے، پی ٹی ایف کا ایونٹ میں شرکت کا فیصلہ، اعصام الحق اور عقیل خان کے انکار کے … بھارتی لابی کامیاب ، انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے پاکستانی اپیل مسترد کردی پڑھنا جاری رکھیں