انتظار کی گھڑیاں ختم،بی آر ٹی منصوبے کا آج ہو گا وزیراعظم کے ہاتھوں افتتاح

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پشاور کے شہریوں کیلئے اچھی خبر،بی آر ٹی منصوبے کا آج افتتاح کیا جائے گا، پشاور میں وزیراعظم عمران خان 13 اگست کو بی آر ٹی پشاور کا افتتاح کریں گے،وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان بھی ہوں گے،وزیراعظم عمران خان کو بی آر ٹی … انتظار کی گھڑیاں ختم،بی آر ٹی منصوبے کا آج ہو گا وزیراعظم کے ہاتھوں افتتاح پڑھنا جاری رکھیں