اقرا عزیز کے نئے ڈرامہ سیریل ’جھوٹی‘ کا ٹیزر جاری

حال ہی میں یاسر حسین کےساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جانے والی اقرا عزیز کے نئے آنے والے ڈرامے ’جھوٹی‘ کے 2 مختصر ٹیزر سامنے آتے ہی وائرل ہوگئے ڈرامہ سیریل ’جھوٹی‘ کو ’میرے پاس تم ہو‘ کے بعد کہانی کے حوالے سے بہت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور کئی لوگوں … اقرا عزیز کے نئے ڈرامہ سیریل ’جھوٹی‘ کا ٹیزر جاری پڑھنا جاری رکھیں