اقرا ہر فن مولا ہیں یاسر حسین

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار یاسر حسین کا کہنا ہے کہ ان کی اہلیہ اقراء عزیز حسین ہر فن مولا ہیں خطرناک کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے حکومت نے عوام پر گھروں سے باہر نکلنے پر پابندی عائد … اقرا ہر فن مولا ہیں یاسر حسین پڑھنا جاری رکھیں