جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کیخلاف عالمی عدالت جانےکا اعلان

تہران :القدس فورس کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے خلاف عالمی عدالتِ انصاف سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ایرانی عدلیہ کے ترجمان غلام حسین اسماعیلی نے کہاہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ امریکی فوجی کارروائی دہشت گردی کی کارروائی تھی۔ ادھر ذرائع کےمطابق … جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کیخلاف عالمی عدالت جانےکا اعلان پڑھنا جاری رکھیں