ایران کو راضی کرنے کی پالیسی نے اسے بگاڑ دیا، سعودی وزیر خارجہ

سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ایران کو راضی کرنے کی پالیسی نے تہران کے مخالفانہ اور معاندانہ طرز عمل میں مزید اضافہ کر دیا ہے ‘فاکس نیوز’ کودیئے گئے ایک انٹرویو میں کہاسعودی وزیر برائے امور خارجہ کہا کہ پچھلے چالیس سال کے دوران ایرانی تاریخ جارحیت پرمبنی چلی … ایران کو راضی کرنے کی پالیسی نے اسے بگاڑ دیا، سعودی وزیر خارجہ پڑھنا جاری رکھیں