ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکی بحری جہازوں‌ پر حملوں‌ کی دھمکی دے دی

خلیج میں‌موجود امریکی جہاز ایرانی میزائلوں‌ کے نشانے پر ہیں اور ہمارے تھوڑے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل خلیج کے پانیوں‌ میں‌موجود امریکی جہازوں‌ کو باآسانی نشانہ بنا سکتے ہیں. باغی ٹی وی کی رپورٹ‌ کے مطابق یہ بات ایرانی پاسداران انقلاب کے ڈپٹی چیف برائے پارلیمانی امور محمد صالح جوکار نے کی ہے. … ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکی بحری جہازوں‌ پر حملوں‌ کی دھمکی دے دی پڑھنا جاری رکھیں