امریکا نے ایرانی آئل ٹینکر ضبط کرنے کے لیے وارنٹ جاری کر دیئے

واشنگٹن (اے پی پی) امریکا نے ایرانی آئل ٹینکر ضبط کرنے کے لیے وارنٹ جاری کردیئے. تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے ایران کے ایک بڑے تیل بردار بحری جہاز گریس ون کو تحویل میں لینے کے لیے وارنٹ جاری کر دیئے ہیں۔ آئل ٹینکر کو برطانوی بحریہ نے 4 جولائی کو شام کے … امریکا نے ایرانی آئل ٹینکر ضبط کرنے کے لیے وارنٹ جاری کر دیئے پڑھنا جاری رکھیں