عراق، فسادات میں مرنے والوں کی تعداد 100تک جا پہنچی

عراق میں جاری فسادات کے نتیجے میں 100شہری جاں بحق ہو گئے جبکہ 4000کے قریب زخمی ہیں۔ عراق میں خون ریز اور پر تشدد مظاہرے، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد سینکڑوں میں‌، آخر وجہ کیا؟ الجزیرہ کے مطابق عراق میں احتجاجی مظاہرے اب روز کا معمول بن چکے ہیں۔ ہزاروں نوجوان بدعنوانی ، بیروزگاری اور … عراق، فسادات میں مرنے والوں کی تعداد 100تک جا پہنچی پڑھنا جاری رکھیں